Z-Optal Syrup ایک specially formulated vitamin, mineral and antioxidant supplement ہے جو آنکھوں کی غذائی ضروریات اور عمومی صحت کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس فارمولے میں Lutein اور Zeaxanthin خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ دونوں قدرتی carotenoids آنکھ کے macula اور retina میں پائے جاتے ہیں اور آنکھوں کو oxidative stress سے بچانے، macular health برقرار رکھنے اور healthy visual function کو support کرنے میں مدد کرتے ہیں
Key Highlights:
Pack Size:
120 ml × 2 Bottles — Pack of 2
| Vendor: | KAMRoche Nutrition |
|---|